772 thoughts on “Wafaqi Mohtasib WAPDA complaint

  1. Muhammad Umer khanzada colony Tando Allahyar 03043139440 August 13, 2022 — 9:11 pm

    assalam alekum sir I belong to Tando Allahyaer District mere house ke samne se wapda ahlkar aj se taqreeban $ year pehle 100 ka transfarmer le kar gae the jo aj tak wapas nahi lagaya gia is gali ke dwsre ghar walon ne wapda ke ahlkaron ki mili bhagat se doosre transfarmer se connection le lie hen jab k mera ghar reh gia he yua to me rishwat doon ya preshan rahoon mehrbani kr k mera transfer lagwaya jae jo k wapda wale rishwat k awiz kahin doosri jaga laga chuke hen

    Like

  2. Assalamu alaikum sir, I have not received the bill for this month. Our city institution has not done any action. I am disabled. Where will I collect the bill from? Even though you use less electricity, the bill is high, it should be reduced. It is hoped that this request will be implemented. Thank you

    Like

  3. چیف آف لیسکو سے درخواست ہے کہ ہمارے علاقے مین کینال روڈ آئ بی ایل ہومز نزد سوزو واٹر پارک جسکا فیڈر خیبر کالونی ہے اور سب ڈویزن باٹا پور ہے میں رات کے لائین مین کوئی کام نہیں کرتے۔ آج مورخہ اتوار رات 30۔10 بجے سے لائٹ بند ہے اور اگلی صبح سوموار 6 بج گئے ہیں لیکن لائٹ ٹھیک نہیں کی گئی۔ دفتر کے سب نمبر بند کر دئے جاتے ہیں۔ اور کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔ رات کا ایل ایس یوسف ہے اور اسکے سارتھ صابر ہوتا ہے لیکن کوئی کام نہیں کرتے۔۔گزارش ہے کہ اس مسئلے کا حل نکالا جائے

    Like

    1. Bhai koi faida hua iska

      Like

  4. assalamualaikum
    Mery ghar ky bill har month detection laga rahy hain waja pouchi tu pata chala lcd blank ho gyi hy demand notice bhi bhar dia hy lekin meter nhi laga rahy detection laga rahy hain waja pouchi tu bola ky meter Nhi hy meri problem solved krin itni meri income nhi ky itna amount dy sakon thanks Azhar Aslam 03322816311
    House no 5 Panhwar colony near jarwari shakh mirpur khas sindh

    Like

  5. چیف ایگزیکٹو واپڈا لاہور سے گزارش ہے کے ہمارا محلہ اندرون کوٹ عثمان خان گلی پٹھاناں والی میں ربڑ کی چڑی ہوئی مائنر کی تاریں پڑی ہوئی ہیں۔
    جن کے اوپر چڑھے ہوئے ربڑ بالکل جل گئے ہیں اور تاریں ننگی ہو چکی ہیں۔
    اور آئے روز ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتی ہے اہل محلہ اس بات سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔
    واپڈا قصور سٹی والوں نے “LT” پر proposal بنا کر چیف آفس میں بھیجی جس کا نمبر 17/13/294 جو اس ٹائم مسٹر اعظم صاحب جو کہ چیف آفس میں نوکری کرتے ہیں موبائل نمبر 03216500026 کے پاس بڑی ہے۔
    مسٹر اعظم صاحب تین چار مہینوں سے بول رہے ہیں کہ ہم اس کا estimate چیک کر لیں گے کے کتنا خرچہ آتا ہے۔
    اور اس موقع پر وہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس قصور آنے جانے کا خرچہ نہیں ہے یا تو آپ خود خرچہ برداشت کریں اور سائٹ چیک کروا لیں۔
    دو تین ماہ سے یہی بات کر رہے ہیں مگر آج مورخہ /09/02/2022 کو جواب دے دیا اور کہا کہ چیف صاحب سے بات کریں۔
    ہم نے کہا کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے تو آپ ہمیں بتا دیں یہ بات سنتے ہی انہوں نے فوری طور پر فون بند کر دیا۔ جو کے ہمارے لئے نا قابل برداشت اور بہت زیادہ توہین آمیز ہے۔
    جناب چیف صاحب آپ بتا دیں کتنا خرچہ چاہیے ہم تمام محلہ دار پیسے اکٹھا کرکے آپ کے ذریعے مسٹر اعظم صاحب کو بھیج دیتے ہیں تاکہ ہمارا کام جلدی سے جلدی ہو جائے۔
    ہم نہیں چاہتے کہ محلہ کی ننگی تاروں کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان ہو۔
    اگر کسی قسم کا جانی نقصان ہوا تو آپ سب محکمہ والے ذمہ دار ہوں گے
    اہل محلہ غلام حیدر ،حاجی لیاقت علی ،ڈاکٹر رضا ہاشمی ،بلال احمد کاظم رفیق ،خرم رفیق، محمد اکبر علی، حاجی محمد یوسف ،فاروق احمد ،محمد سلیمان چوپڑا ،ملک بابر اشرف خان ،حافظ ایاز ،افضل عامر خان، وغیرہ چوہدری گلزار نائب صدر پنجاب تحریک آرائیاں قصور گلی پٹھان والی کوٹ عثمان خان قصور
    Cell # Ch Gulzar Ahmad
    03006588853

    Like

Tell your local ESCO story here (Yahan apnay local ESCO ki kahani sab sai share kijiya)

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close