Make an online complaint to wafaqi mohtasib. You can download the Urdu Complaint Form and English Complaint Form by clicking here.
Complaints Against WAPDA And Your Local ESCO Employees
Asal choor kiya chand WAPDA Aur Local ESCO employees ya hum khud? Aap Bataain aur apni kahani sunain.
Make an online complaint to wafaqi mohtasib. You can download the Urdu Complaint Form and English Complaint Form by clicking here.
جناب عالیٰ مودبانہ گزارش ہے کہ میرا بجلی بل گزشتہ ماہ 50 یونٹ کا 484 روپے تھا جو کہ میں نے جمع کروا دیا تھا اور اس ماہ کا بل 50 یونٹ ہی کا 2438 روپے ہے جس کو جمع کروانے کی آخری تاریخ 3 دسمبر 2021 ہے اس قسم کے لاکھوں کیس ہیں اور اس مد میں عوام کے کروڑوں روپے ہڑپ کیے جا رئے ہیں میرے بل کا حوالہ نمبر 12264740123145 PESCO reference ہے جناب سے گزارش ہے کہ اس مصیبت سے عوام کی جان چھوڑائی جائے اور محکمہ کو حکم دیا جائے کہ اس مسلے کا سائل (سید ضمیر حسین شاہ ) کو جواب دیں اور سائل کا مسلہ بھی حل کریں
العارض سیّد ضمیر حسین شاہ ولد نازک حسین شاہ سکنہ لورہ تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد شناختی کارڈ نمبر 1310108315019
موبائل نمبر 03225835505 اور 03115835505
LikeLike
respected sir,
it is stated that that there is no electricity here in distt: upper kurram for the laste 7 days. the authority say that due to the high rain the electric pillers has gone down. but the civilians noticed that its not for the first time that wapda is showing excuse. people have also reported that the members of wapda is selling the electricity illegally. there must have been any solution to this issue.
kindely please take a notice of it.
thanks and regards.
LikeLike
furthermore here the electricity is free because this area is included in fata. the wapda is selling this free electricity to different companies and industries.
kindly it should be resolved.
LikeLike
ہمارے ہمسائے جو فیسکو والوں کو مال رشوت دیتے ہیں اور انڈسٹریل تھری فیس میٹر کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کر رہے ہیں اور اپنے سولہ مرلے کے کمرشل پلاٹ کو بچا کر ٹرانسفارمر میرے پانچ مرلہ کے گھر کے سامنے لگایا ھوا ہے۔فیسکو والوں سے چار سال سے زیادہ شکایت کر رہا ہوں وہ آگے سے کہتے ہیں کہ اِس کی جگہ تو تبدیل کر دیا جائے گا مگر خرچہ جو کہ دو لاکھ روپے ہوگا وہ آپکے زمہ داری ہوگی کیونکہ غیر قانونی طور ٹرانسفارمر لگایا گیا ہے اسلئے پیسوں سے ہٹایا جا رہا ہے حالانکہ واپڈا ایکٹ میں لکھا ہے کہ اگر مالک کی مرضی کے خلاف کا لگایا جائے تو خرچہ واپڈا کو برداشت کرنا ہوگا۔واپڈا کا جو نقصان ہو رہا ہے وہ تو فیسکو کو روکنا ہوگا مگر جو میرا نقصان ہو رہا ہے اُس کے لیے میں پوری کوشش کر رہا ہوں اور،اب چونکہ کیس وفاقی محتسب کے پاس رجسٹر ہو چکا ہے۔اور انہوں نے فیسکو کے ایکسیئن ناظم آباد ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے جس کو لٹکایا جا رہا ہے۔مگر مجھے وفاقی محتسب پر یقین ہے کہ وہ پہلے بھی کئی ایسے کیس نمٹا چکے ہیں اور غیر قانونی تنصیبات کی جگہ تبدیل کروا چکے ہیں۔اور متعلقہ آفیسر کی یقین دھانی کے بعد میں kafy مطمئین ہوں مگر جو بجلی چوری ہو رہی ہے،اور واپڈا کا نقصان ہو رہا ہے وہ بھی واپڈا کے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے اُسکا مجھے بہت زیادہ دکھ ہے مگر اس کا میں کچھ نہیں کرسکتا۔مگر چوروں کے بارے میں آگاہ کر سکتا ہوں۔کیونکہ وہ بہت زیادہ مالدار ہیں مگر پھر بھی کچھ پیسے بچانے کیلئے نا تو اپنے ایمان کا خیال کر رہے ہیں اور نا ہی پاکستانی قوم کے اداروں کا۔اُلٹا غریب لوگوں کے حق پر نقب زنی کرتے ہیں۔لعنت ہے ایسے امیروں پر جو تھوڑے سے پیسوں کے لئے اپنا ایمان تک ختم کر رہے ہیں۔اُن امیر چوروں کا نام ولی سنٹر موٹر مارکیٹ فیصل آباد ہے۔اور چوری میں ملوث فیسکو لکڑ منڈی سب ڈویزن ہے۔باقی سب کچھ اللہ تعالیٰ پر اور اس کے بعد فیسکو کے بڑے افسران پر چھوڑتا ہوں کہ اب وہ کیا کرتے ہیں۔ن
LikeLike
Dear prime minster officer team and CEO HESCO,
It is to inform you that i am consumer of HESCO having reference no 27371831581200. I have been charged excess units by HESCO heerabad subdivision meter reader in august 2021. After receiving bill I visited their office and submitted complaint. I met with MS who admitted their mistake but in excuse told me to give 30% under the table payment to prepare CP-52. He told me that XEN will not sign CP-52 without under the table payment. I am a citizen who owns photography shop and always paid bill on time even in the situations of Covid. From this platform i demand justice and would request you to conduct enquiry. I request you to revise my over read bill as i am also a tax payer and I don’t want to be dragged to this injustice. I will be very thankful to you for your cooperation. Waiting for your positive response.
Your sincerely
Naeem khowaja
LikeLike
سر ہماری لائٹ چار دن سے بند ہے نزدیک دفتر میں بھی شکایت کی لیکن کوئی عمل نہیں ہوا ازراہ کرم کچھ مہربانی فرمائیں
LikeLike