Make an online complaint to wafaqi mohtasib. You can download the Urdu Complaint Form and English Complaint Form by clicking here.
Complaints Against WAPDA And Your Local ESCO Employees
Asal choor kiya chand WAPDA Aur Local ESCO employees ya hum khud? Aap Bataain aur apni kahani sunain.
Make an online complaint to wafaqi mohtasib. You can download the Urdu Complaint Form and English Complaint Form by clicking here.
چیف آف لیسکو سے درخواست ہے کہ ہمارے علاقے مین کینال روڈ آئ بی ایل ہومز نزد سوزو واٹر پارک جسکا فیڈر خیبر کالونی ہے اور سب ڈویزن باٹا پور ہے میں رات کے لائین مین کوئی کام نہیں کرتے۔ آج مورخہ اتوار رات 30۔10 بجے سے لائٹ بند ہے اور اگلی صبح سوموار 6 بج گئے ہیں لیکن لائٹ ٹھیک نہیں کی گئی۔ دفتر کے سب نمبر بند کر دئے جاتے ہیں۔ اور کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔ رات کا ایل ایس یوسف ہے اور اسکے سارتھ صابر ہوتا ہے لیکن کوئی کام نہیں کرتے۔۔گزارش ہے کہ اس مسئلے کا حل نکالا جائے
LikeLike
assalamualaikum
Mery ghar ky bill har month detection laga rahy hain waja pouchi tu pata chala lcd blank ho gyi hy demand notice bhi bhar dia hy lekin meter nhi laga rahy detection laga rahy hain waja pouchi tu bola ky meter Nhi hy meri problem solved krin itni meri income nhi ky itna amount dy sakon thanks Azhar Aslam 03322816311
House no 5 Panhwar colony near jarwari shakh mirpur khas sindh
LikeLike
چیف ایگزیکٹو واپڈا لاہور سے گزارش ہے کے ہمارا محلہ اندرون کوٹ عثمان خان گلی پٹھاناں والی میں ربڑ کی چڑی ہوئی مائنر کی تاریں پڑی ہوئی ہیں۔
جن کے اوپر چڑھے ہوئے ربڑ بالکل جل گئے ہیں اور تاریں ننگی ہو چکی ہیں۔
اور آئے روز ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتی ہے اہل محلہ اس بات سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔
واپڈا قصور سٹی والوں نے “LT” پر proposal بنا کر چیف آفس میں بھیجی جس کا نمبر 17/13/294 جو اس ٹائم مسٹر اعظم صاحب جو کہ چیف آفس میں نوکری کرتے ہیں موبائل نمبر 03216500026 کے پاس بڑی ہے۔
مسٹر اعظم صاحب تین چار مہینوں سے بول رہے ہیں کہ ہم اس کا estimate چیک کر لیں گے کے کتنا خرچہ آتا ہے۔
اور اس موقع پر وہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس قصور آنے جانے کا خرچہ نہیں ہے یا تو آپ خود خرچہ برداشت کریں اور سائٹ چیک کروا لیں۔
دو تین ماہ سے یہی بات کر رہے ہیں مگر آج مورخہ /09/02/2022 کو جواب دے دیا اور کہا کہ چیف صاحب سے بات کریں۔
ہم نے کہا کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے تو آپ ہمیں بتا دیں یہ بات سنتے ہی انہوں نے فوری طور پر فون بند کر دیا۔ جو کے ہمارے لئے نا قابل برداشت اور بہت زیادہ توہین آمیز ہے۔
جناب چیف صاحب آپ بتا دیں کتنا خرچہ چاہیے ہم تمام محلہ دار پیسے اکٹھا کرکے آپ کے ذریعے مسٹر اعظم صاحب کو بھیج دیتے ہیں تاکہ ہمارا کام جلدی سے جلدی ہو جائے۔
ہم نہیں چاہتے کہ محلہ کی ننگی تاروں کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان ہو۔
اگر کسی قسم کا جانی نقصان ہوا تو آپ سب محکمہ والے ذمہ دار ہوں گے
اہل محلہ غلام حیدر ،حاجی لیاقت علی ،ڈاکٹر رضا ہاشمی ،بلال احمد کاظم رفیق ،خرم رفیق، محمد اکبر علی، حاجی محمد یوسف ،فاروق احمد ،محمد سلیمان چوپڑا ،ملک بابر اشرف خان ،حافظ ایاز ،افضل عامر خان، وغیرہ چوہدری گلزار نائب صدر پنجاب تحریک آرائیاں قصور گلی پٹھان والی کوٹ عثمان خان قصور
Cell # Ch Gulzar Ahmad
03006588853
LikeLike