PEPCO and WAPDA Pakistan Electric Power Company

The Pakistan Electric Power Company (Private) Limited (PEPCO) has been entrusted the task of managing the transition of WAPDA from a bureaucratic structure to a corporate, commercially viable and productive entity. It is a mammoth task and progress in the initial months was rather slow, but one should keep in mind that responsibility is enormous and transition is a long drawn process.

Electricity theft, taking money to supply electricity, taking fixed amounts to allow people to run air conditioners. This all must change in Lahore.

Please share your PEPCO corruption story with us.

You may report theft of electricity directly to PEPCO.

Complaints

Send your complaits to complaints@pepco.gov.pk

87 thoughts on “PEPCO and WAPDA Pakistan Electric Power Company

  1. محترم جناب میرا نام شریف زاده S/Oحبیب گل زیارت کاکا صاحب نوشہرہ ( kpk) سے

    تعلق رکھتا ہیوں

    سر میرا والد واپڈا پیسکو  میں ملازم تھا اور 2002میں ریٹائرڈهوا تھا ..

    میں نے 2010 میں سن کوٹہ جاب

    کیلئے اپلائی کیا اور میرا ایپوامینٹ آڈر بھی ہو گیا تھا
    مورخہ 05/07/2010
    آڈر نمبر   ESQ/HR/PESCO/16335-38
    ۔ لكين ہاییڈرو یونین والوں نے میرا آڈر روک دیا۔۔ کیونکہ میرا ایک بھائی (خان زاده ولد حبیب گل) اوپن میرٹ پے 2000 میں بھرتی ہوا تھا اور اس ٹائم میرا والد خود بھی انڈیوٹی  تھا . میرے بھائی کی وجہ سے یونین والوں نے میرا آڈر روک دیا جو کہ میرے ساتھ بہت زیاتی  ھوا کیونکہ  یونین والوں نے یہاں اپنا ایک قانون بنایا
    تھا۔۔۔۔۔ قانون یہ تھا۔۔۔۔

    جس کا  بھائی اوپن میرٹ پر بھرتی ہںوا ہو اس کا آڈر روک دیا جائے گا کیونکہ وہ اپنے بندوں کو بھرتی کروانا چا ہتا تھا۔۔۔
    جو کہ یہ ایک قانونی جرم ھے خود سے قانون بنانا۔۔
    > یہ قانون ہاییڈرو یونین صوبایی  چیرمین گوہر تاج اور خبیر سرکل چیرمین علی سید اور مستجاب  نے بنایا تھا صرف اور صرف اپنی لالچ اور پیسوں کے لیے۔۔۔۔ ان لوگوں کو سحت سے سحت سزائیں دینا چاہیے۔۔۔
    تو پھر اس سلسلے میں عدالت گیا وہاں میرا
    کيس 5-6 سال تک چلتا رہا۔ لیکن واپڈہ والے
    نہیں آتے تو اس وجہ سے میرا  ایک طرفہ فیصلہ ہوگیاتھا۔۔۔۔۔

    لکين پھر واپڈه والوں نے میرا حلاف اپیل کیا کہ ہمیں اس کیس کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا ۔۔۔
    > حالانکہ میں نے خود عدالت کا نوٹس واپڈه ہاؤس میں دیا تھا اور نیوزپیپر میں اشتھارات
    بھی دیا تھا۔۔۔ لكين اب میرا مالی حالت بہت کمزور ھے میرے تین بچے ھے ۔۔میں 600 روپے پے دیاری مزدوری کرتا ہوں ۔ میں مزید عدالت کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا لهذا میرا یہ درخواست ھے کہ

    میرے بھائی (خانزاده ) کا آڈر اور سروس بک
    چک کرایا جائے اگر وہ اوپن میرٹ پے بھرتی ہوا تھا تو پلیز مجھے انصاف دلایا جائے۔۔۔۔

    پلیز میرے بچوں کے خاطر مجھے انصاف دے دے مجھے نوکری دے۔۔۔۔

    یہ میرا نمبر ہے 03449139933

    Like

  2. muhammad aslam khanzada July 16, 2020 — 1:53 pm

    عنوان۔تھاروشاہ گرڈ اسٹیشن میں 20*26کا ٹرانسفارمر اور شہر میں بجلی کے ٹرانسفارمروں کی تعداد بڑھانے کی گذارش جناب اعلٰی۔ گذارش ہے کہ تھاروشاہ شہر آبادی کے لحاظ سے ضلع نوشہروفیروز کا سب سے بڑا شہر ہے، جس میں بجلی کے ٹرانسفارمروں کی تعداد کم ہے،جبکہ بجلی کی طلب زیادہ ہے،سیپکو کی جانب سے ٹوٹل شہر میں 47 ٹرانسفارمرنصب ہیں جبکہ ضرورت 60ٹرانسفامر کی ہے،جسکے سبب بجلی کے وولٹیج کم رہتے ہیں اور آئے روز بجلی فالٹ کے سبب شہر کی بجلی بند رہتی ہے،اور اوور لوڈ ہونے کے سبب ٹرانسفارمر خراب ہوجاتے ہیں،جبکہ47 ٹرانسفارمرز کے ABC کیبل ابھی تک نہیں لگائے گئے ہیں جسکی اسٹیمنٹ نوشہروفیروز ڈویژن آفس کی ڈرائنگ برانچ میں طویل عرصے سے پڑی ہوئی ہے ،۔جسکے سبب شہر میں بجلی چوری ہورہی ہے۔ جس سے ادارے کو نقصان ہورہا ہے۔میرا مقصد ادارے کا استحکام اور بقا ہے اب اعلٰی۔تھاروشاہ شہر میں قیام پاکستان سے قبل 1942 میں بجلی فراہم کی گئی یہاں پر ایک پاور ہاؤس تھا جوکہ 32 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا تھا جس کو 1968 میں بند کردیا گیا،آپ سے گذارش ہے کہ اس سلسلے میں کاروائی کی جائے۔نوازش ہوگی درخواست گزار۔محمد اسلم خانزادہ عرف بابو فوجی سابقہ جنرل کونسلر خانرادہ محلہ تھاروشاہ ضلع نوشہرو فیروز موبائل نمبر0302-3689389

    Like

Tell your local ESCO story here (Yahan apnay local ESCO ki kahani sab sai share kijiya)

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close